آئی ایل او کنونشن نمبر 138- ایک نظر میں

مختصر وضاحت: آئی ایل او انڈیٹیکس - پی پی پی پراجیکٹ، ''کپاس کی فراہمی کے سلسلے میں اصول و حقوق برائے روزگار کا فروغ''، جس کے لیے مالی سرمایہ انڈیٹیکس نے فراہم کیا، کے تحت، آئی ایل او کنونشن نمبر 138 سے متعلق اس کتابچے کا مقامی زبان (اردو) میں ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ اسے پراجیکٹ سے جڑے ہوئے لوگوں، خاص طور پر کپاس کی پیداوار سے منسلک افراد و اداروں میں تقسیم کیا جائے۔ ترجمہ شدہ مواد آئی ایل او کے ''آئی ایل او کنونشن نمبر 138 پر ایک نظر'' کا آسان اور قابل فہم ترجمہ فراہم کرتا ہے۔