اپنے حقوق جانیے - گھریلو ملازمین کے لیے ایک کتابچہ جو قطر میں مقیم ہیں

یہ دستاویز متعدد کلیدی حقوق پر روشنی ڈالتی ہے جو کہ قطر کے قوانین برائے گھریلو ملازمین و تارکین وطن میں طے کر دیے گئے ہیں۔